مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3247
باب: بہترین نماز وہ ہے جو وقت پر ادا کی جائے
من قال أفضل الصلاة لميقاتها
حدیث نمبر: 3247
٣٢٤٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن عمارة قال: ما كان الأسود إلا راهبا يتخلف يرى أنه يصلي فإذا جاء وقت الصلاة أناخ ولو على الحجارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود تو ایک راہب ہی تھے۔ وہ (قافلے سے) پیچھے رہ جاتے اور معلوم ہوتا کہ وہ نماز پڑھ رہے ہیں۔ جب نماز کا وقت ہوتا تو وہ اپنی سواری کو بٹھا دیتے خواہ پتھروں پر ہی کیوں نہ ہو!