حدیث نمبر: 32462
٣٢٤٦٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن صلة عن عمار (في قوله) (١): ﴿إِنَّهُمْ لَا أَيْمَانَ لَهُمْ﴾ [التوبة: ١٢]: لا عهد لهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان { إِنَّہُمْ لاَ أَیْمَانَ لَہُمْ } [التوبۃ: 12] (ان کی قسموں کا کوئی اعتبار نہیں) کے بارے میں فرمایا : ان کا کوئی عہد نہیں۔
حواشی
(١) زيادة من: [و].