حدیث نمبر: 32457
٣٢٤٥٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن عبد اللَّه بن ضمرة عن كعب قال: من أقام الصلاة وآتى الزكاة [فقد توسط الإيمان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن ضمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت کعب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : جو شخص نماز قائم کرتا ہے اور زکوٰۃ ادا کرتا ہے تحقیق اس کا ایمان درمیانے درجہ کا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الإيمان / حدیث: 32457
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32458، ترقيم محمد عوامة: 31076»