حدیث نمبر: 32419
٣٢٤١٩ - قال: وقال الحسن قال رسول اللَّه ﷺ: "من ترك صلاة مكتوبة (حتى تفوته) (١) من غير عذر فقد حبط عمله" (٢).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں ! حسن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : جو شخص فرض نماز کو بغیر کسی عذر کے چھوڑ دے یہاں تک کہ اس کو قضا کر دے تو تحقیق اس کے اعمال ضائع ہوگئے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].