حدیث نمبر: 32392
٣٢٣٩٢ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن قال: إذا سئل أحدكم أمؤمن في إيمانه [فلا يشكنَّ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن السائب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کسی ایک سے سوال کیا جائے : کیا تم مومن ہو ؟ تو وہ ہرگز شک مت کرے۔