حدیث نمبر: 32390
٣٢٣٩٠ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن علقمة قال: قيل له أمؤمن أنت قال: أرجو.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کیا آپ مومن ہیں ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : میں امید کرتا ہوں۔
٣٢٣٩٠ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن علقمة قال: قيل له أمؤمن أنت قال: أرجو.ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کیا آپ مومن ہیں ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : میں امید کرتا ہوں۔