حدیث نمبر: 32388
٣٢٣٨٨ - حدثنا أبو أسامة عن جرير بن حازم عن يعلى بن حكيم قال: (١) أكثر ظني أنه قال عن سعيد بن جبير قال: (قال) (٢) ابن عمر: (إن) (٣) الحياء والإيمان قرنًا جميعًا فإذا رفع أحدهما رفع الآخر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : بیشک حیا اور ایمان دونوں کو ملا دیا گیا ہے۔ پس جب ان دونوں میں سے ایک اٹھتا ہے تو دوسرے کو بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (إن).
(٢) سقطة من: [ك].
(٣) سقط من: [ط، هـ].