حدیث نمبر: 32386
٣٢٣٨٦ - حدثنا حفص (بن غياث) (١) عن خالد عن أبي قلابة عن عائشة قالت: قال رسول اللَّه ﷺ "أكمل المؤمنين إيمانا: أحسنُهم خلقا" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مومنین میں سے کامل ترین ایمان والے وہ لوگ ہیں جو اخلاق کے زیادہ اچھے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].