حدیث نمبر: 32385
٣٢٣٨٥ - [حدثنا حفص بن غياث عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أكمل المؤمنين إيمانًا وأفضل المؤمنين إيمانًا: أحسنهم خلقًا] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مومنین میں سے کامل ایمان والے اور افضل ترین ایمان والے وہ لوگ ہیں جو ان میں سے اخلاق کے اعتبار سے زیادہ اچھے ہیں۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].