حدیث نمبر: 32384
٣٢٣٨٤ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: حدثنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أكمل المؤمنين إيمانا (وأفضل المؤمنين إيمانا) (٢) أحسنهم خلقا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مومنین میں سے کامل ایمان والے وہ لوگ ہیں جو اخلاق کے اعتبار سے زیادہ اچھے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (بشير)، وفي [ك]: (فضيل).
(٢) سقط من: [و].