حدیث نمبر: 32381
٣٢٣٨١ - حدثنا أبو أسامة عن محمد بن طلحة عن زبيد عن (زر) (١) قال: كان عمر مما يأخذ بيد الرجل والرجلين من أصحابه فيقول: قم بنا (نزدد) (٢) إيمانًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زرّ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہان لوگوں میں سے تھے جو اپنے اصحاب میں سے ایک یا دو آدمیوں کا ہاتھ پکڑ کر فرماتے : ہمارے ساتھ آؤ ہم ایمان میں اضافہ کریں۔
حواشی
(١) في [و]: (ذر)، وانظر: تفسير الثعلبي ٣/ ٢١٢.
(٢) في [أ، جـ، ك]: (يزاد)، وفي [ط]: (يزداد)، وفي [ب]: (تزداد).