حدیث نمبر: 32377
٣٢٣٧٧ - حدثنا وكيع قال حدثنا الأعمش عن جامع بن شداد عن الأسود بن هلال المحاربي قال: قال (لي) (١) معاذ: اجلس بنا (نؤمن) (٢) ساعة -يعني نذكر اللَّه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود بن ھلال المحاربی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا : ہمارے ساتھ بیٹھو ہم کچھ گھڑی ایمان کا مذاکرہ کرلیں یعنی : ہم اللہ کا ذکر کرلیں۔
حواشی
(١) سقط من: [و].
(٢) في [ط]: (يؤمن).