حدیث نمبر: 32376
٣٢٣٧٦ - حدثنا ابن (١) فضيل عن أبيه عن (شباك) (٢) عن إبراهيم عن علقمة أنه كان يقول لأصحابه: امشوا بنا (نزداد) (٣) إيمانا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ اپنے اصحاب سے فرمایا کرتے تھے۔ ہمارے ساتھ چلو تاکہ ہم اپنے ایمان میں اضافہ کریں۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (أبي).
(٢) في [أ، ب، ط]: (سماك)، وانظر: شعب الإيمان (٨٤)، والفقيه والمتفقه ١/ ١٥٣.
(٣) في [هـ]: (نزدد).