حدیث نمبر: 32369
٣٢٣٦٩ - حدثنا فضيل بن عياض عن الأعمش عن خيثمة عن عبد اللَّه بن عمرو قال: يأتي على الناس زمان يجتمعون ويصلون في المساجد وليس فيهم مؤمن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا لوگ جمع ہوں گے اور مساجد میں نماز پڑھیں گے ۔ اس حال میں کہ ان میں ایک بھی مومن نہیں ہوگا۔