حدیث نمبر: 32368
٣٢٣٦٨ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن الأجلح عن الشعبي قال: أشهد أنه مؤمن بالطاغوت كافر باللَّه -يعني الحجاج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اجلح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ شیاطین پر ایمان رکھتا ہے اور اللہ سے کفر کرتا ہے۔ یعنی حجاج بن یوسف۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الإيمان / حدیث: 32368
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32368، ترقيم محمد عوامة 30991)