حدیث نمبر: 32367
٣٢٣٦٧ - (حدثنا) (١) قبيصة عن سفيان عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه قال: عجبا لإخواننا من أهل العراق يسمون الحجاج مؤمنًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت طاوس رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : ہمارے عراقی بھائیوں کے لیے تعجب ہے کہ وہ حجاج بن یوسف کو مومن گردانتے ہیں !۔
حواشی
(١) في [ك]: (أخبرنا).