حدیث نمبر: 3236
٣٢٣٦ - حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان عن عبد اللَّه بن واقد قال: صليت إلى جنب عبد اللَّه بن عمر وأنا متوشح فأمرني بالأزرة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن واقد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک کپڑے میں نماز ادا کی، وہ کپڑا میں نے کندھوں پر ڈالا ہوا تھا انہوں نے فرمایا کہ اسے بطور تہبند کے باندھ لو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3236
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ عبد اللَّه بن واقد صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3236، ترقيم محمد عوامة 3222)