مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الإيمان
ما قالوا في صفة الإيمان باب: جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
حدیث نمبر: 32343
٣٢٣٤٣ - حدثنا سليمان بن حرب عن حماد بن سلمة (عن هشام) (١) عن أبيه عن عائشة قالت: قال رسول اللَّه ﷺ: إلا يزني الزاني (حين يزني) (٢) وهو مومن ولا يسرق حين يسرق وهو مؤمن" (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : زنا کرنے والا جب زنا کرتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا۔ اور چوری کرنے والا جب چوری کرتا ہے تو اس کا بھی ایمان باقی نہیں رہتا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].
(٢) سقطة في: [ك، و].
(٣) في [هـ]: زيادة (ولا يشرب حين يشرب وهو مؤمن).