مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الإيمان
ما قالوا في صفة الإيمان باب: جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
حدیث نمبر: 32342
٣٢٣٤٢ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال حدثنا فضيل (بن) (١) غزوان قال: حدثنا عثمان بن أبي صفية الأنصاري قال: قال عبد اللَّه بن عباس (لغلام) (٢) (من غلمانه) (٣): ألا أزوجك، (فما) (٤) من عبد يزني إلا نزع اللَّه منه نور الإيمان (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن ابی صفیہ الانصاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے لڑکوں میں سے ایک لڑکے سے کہا : کیا میں تیرا نکاح نہ کر دوں ؟ پس نہیں ہے کوئی بندہ جو زنا کرے مگر اللہ اس سے ایمان کا نور چھین لیتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [و]: (لغلمانه).
(٣) في [و]: (يدعو غلامًا غلامًا).
(٤) في [و]: (فإنه).
(٥) مجهول؛ لجهالة عثمان بن أبي صفية.