مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الإيمان
ما قالوا في صفة الإيمان باب: جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
حدیث نمبر: 32340
٣٢٣٤٠ - حدثنا ابن نمير عن سفيان عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان يقول: اللهم لا تنزع مني الإيمان كما (أعطيته) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یوں دعا فرمایا کرتے تھے : اے اللہ ! مجھ سے ایمان کو مت چھیننا جیسا کہ آپ نے مجھے عطا کیا ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (أعطيتنيه).