حدیث نمبر: 3234
٣٢٣٤ - حدثنا أبو أسامة (عن نافع بن عمر) (١) قال: صلى بنا عبد اللَّه بن أبي مليكة في ثوب واحد قد رفعه إلى صدره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع بن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن ابی ملیکہ نے ہمیں ایک کپڑے میں اس طرح نماز پڑھائی کہ اسے اپنے سینے تک اٹھا رکھا تھا۔

حواشی
(١) سقط من: [ب، أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3234
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3234، ترقيم محمد عوامة 3220)