حدیث نمبر: 32339
٣٢٣٣٩ - حدثنا عفان قال حدثنا حماد (بن سلمة) (١) عن (أبي) (٢) جعفر الخطمي عن أبيه عن جده عمير بن حبيب بن (خماشة) (٣) أنه قال: الإيمان يزيد وينقص) (قيل) (٤) (له) (٥): (وما) (٦) زيادته وما نقصانه؛ قال: إذا ذكرناه وخشيناه فذلك زيادته، وإذا غفلنا ونسينا وضيعنا فذلك نقصانه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمیر بن حبیب بن خماشہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : ایمان میں کمی زیادتی ہوتی ہے ، ان سے پوچھا گیا : ایمان کی کمی و زیادتی کیا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : جب ہم اس کا ذکر کریں اور اس ذات سے ڈریں تو یہ ایمان کا زیادہ ہونا ہے، اور جب ہم اس سے غافل ہوجائیں اور اسے بھول جائیں اور ہم اس کو ضائع کریں تو یہ اس کا کم ہونا ہے۔

حواشی
(١) سقطة من: [جـ، ك].
(٢) سقط من النسخ، وتم إثباتها من كتب التراجم، انظر: التاريخ الكبير ٦/ ٥٣١، ٥٤١، والجرح والتعديل ٦/ ٣٧٩، والثقات ٣/ ٢٩٩ و ٧/ ٢٧٢، وتهذيب الكمال ٢٢/ ٣٧١، ٣٩١.
(٣) في [جـ]: (خشامة)، وفي [أ، ب، جـ، ط، ك]: (حسامة).
(٤) في [و]: (فقيل).
(٥) سقط من: [و].
(٦) في [و]: (فيما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الإيمان / حدیث: 32339
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32339، ترقيم محمد عوامة 30963)