مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الإيمان
ما قالوا في صفة الإيمان باب: جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
حدیث نمبر: 32337
٣٢٣٣٧ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن نافع بن جبير أن رسول اللَّه ﷺ بعث (بشر) (١) بن سحيم الغفاري يوم النحر ينادي في (الناس) (٢): أنه لا يدخل الجنة إلا نفس مؤمنة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع بن جبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن حضرت بشر بن سحیم غفاری رضی اللہ عنہ کو لوگوں میں یہ ندا لگانے کے لیے بھیجا : جنت میں اس شخص کے علاوہ کوئی داخل نہیں ہوگا جس کا نفس مومن ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ط، ك]: (بشير).
(٢) في [و]: (منى).