مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الإيمان
ما قالوا في صفة الإيمان باب: جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
حدیث نمبر: 32335
٣٢٣٣٥ - حدثنا وكيع عن سفيان قال قال هشام عن أبيه: ما نقصت أمانة عبد قط إلا (نقص) (١) إيمانه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : امانت داری نہ کرنا بندے سے ایمان کے علاوہ کچھ کمی نہیں کرتا۔
حواشی
(١) في [ط]: (ينتقص)، وفي [أ، هـ]: (بنقص).