مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الإيمان
ما قالوا في صفة الإيمان باب: جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
حدیث نمبر: 32331
٣٢٣٣١ - حدثنا زيد بن الحباب عن علي بن مسعدة (قال: حدثنا) (١) قتادة قال: (حدثنا) (٢) أنس بن مالك قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " (الإسلام) (٣) علانية والإيمان في القلب ثم يشير بيده إلى صدره (و) (٤) التقوى هاهنا التقوى هاهنا" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اسلام تو ظاہری انقیاد کا نام ہے، اور ایمان دل میں ہوتا ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اپنے سینہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا : تقویٰ یہاں ہوتا ہے، تقویٰ یہاں ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [و]: (أخبرنا).
(٢) في [و]: (أخبرنا).
(٣) في [ك]: (الإيمان).
(٤) زائدة في: [أ، جـ، ط]، وفي [هـ]: (ويقول).