مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32324
باب: ان روایات کا بیان جو ایمان اور اسلام کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر في الإيمان والإسلام
حدیث نمبر: 32324
٣٢٣٢٤ - (حدثنا) (١) محمد بن فضيل عن عمارة عن أبي زرعة قال: (قال) (٢) عمر: عرى الإيمان أربع: الصلاة والزكاة والجهاد والأمانة (٣).مولانا محمد اویس سرور
امام ابو زرعہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ایمان کے مضبوط کڑے تو چار چیزیں ہیں : نماز، زکوٰۃ، جہاد ، اور امانت۔
حواشی
(١) في [ك]: (حدثنا سقطة من بداية جميع الأحاديث).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) منقطع؛ أبو زرعة لم يدرك عمر.