مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32303
باب: قرآن اور بادشاہت کا بیان
في القرآن (والسلطان)
حدیث نمبر: 32303
٣٢٣٠٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن (شمر) (١) عن شهر بن حوشب عن كعب قال: يقتتل القرآن والسلطان، (قال) (٢): فيطأ السلطان على صماخ القرآن (فلأيًا بلأي، ولأيًا بالأي، ما تنفلتن منه) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شہر بن حوشب فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے فرمایا : اہل قرآن اور بادشاہت والے قتال کریں گے۔ پس بادشاہت والے قرآن کے کان کے سوراخ کو روند ڈالیں گے۔ پس بڑی مشکل سے، بڑی ہی مشکل سے تم ان سے چھٹکارا پا سکو گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (سمره).
(٢) سقط من: [أ، هـ].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (فلا يبالي ذا من ذا، ولا ذا من ذا).