حدیث نمبر: 32290
٣٢٢٩٠ - حدثنا جعفر بن عون عن مسعر عن سعد بن إبراهيم قال: (كن) (١) الحواميم يسمين العرائس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابراہیم نے ارشاد فرمایا : حوا میم جتنی بھی سورتیں تھی ان کو عرائس کے نام سے جانا جاتا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (كل).