مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32282

باب: قرآن میں جب یاء اور تاء میں اختلاف ہو جائے

في القرآن يختلف (على الياء والتاء)

حدیث نمبر: 32282
٣٢٢٨٢ - حدثنا معاوية بن (عمر) (١) عن زائدة عن عاصم عن (زر) (٢) عن عبد اللَّه قال: إذا تماريتم (في القرآن) (٣) في ياء أو تاء فاجعلوها ياء وذكروا القرآن فإنه مذكر (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زرّ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : جب تم قرآن میں حرف یاء اور حرف تاء کے بارے میں جھگڑنے لگو تو اس کو حرف یاء بنادو۔ اور قرآن کو مذکر پڑھو کیونکہ وہ مذکر ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عمرو).
(٢) في [أ، ب]: (ذر)، وفي [ط]: (رز).
(٣) سقط من: [جـ، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32282
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ عاصم سيء الحفظ في زر.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5979، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8787، 32178، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8687، 8696، 8697، ترقيم محمد عوامة: 30906»