مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32277

باب: قرآن کے اس حصہ کا بیان جو تورات اور انجیل کے مشابہ ہے

ما (يشبه) من القرآن بالتوراة والإنجيل

حدیث نمبر: 32277
٣٢٢٧٧ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن سعيد بن جبير ﴿وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُورِ﴾ [الأنبياء: ١٠٥]، قال: القرآن والتوراة والإنجيل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے قرآن کی اس آیت ( اور تحقیق ہم نے زبور میں لکھ دیا ) کے بارے میں فرمایا : یعنی قرآن کو ، تورات کو اور انجیل کو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32277
تخریج حدیث «أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (14/297)، (14/298) [دون رقم في الترقيم المختار]، ترقيم محمد عوامة: 30901»