مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
ما جاء في صعاب السور باب: وہ روایات جو سورتوں کی سختی کے بارے میں آئی ہیں
حدیث نمبر: 32274
٣٢٢٧٤ - حدثنا ابن مهدي وقبيصة عن سفيان عن عاصم عن (زر) (١) عن حذيفة قال: تقولون سورة التوبة وهي سورة العذاب -يعني براءة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زر فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : لوگ اسے سورت التوبہ کہتے ہیں حالانکہ یہ عذاب والی سورت ہے ، یعنی سورت بَرَائَۃَ ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (ذر).