مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32261
باب: جو شخص کہے: قرآن کو بے اعراب رکھو
من قال: جردوا القرآن
حدیث نمبر: 32261
٣٢٢٦١ - حدثنا مالك قال: حدثنا حماد بن زيد عن شعيب بن الحبحاب أن أبا العالية قال: جردوا القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعیب بن حبحاب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے ارشاد فرمایا : قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔