مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32259

باب: جو شخص کہے: قرآن کو بے اعراب رکھو

من قال: جردوا القرآن

حدیث نمبر: 32259
٣٢٢٥٩ - حدثنا المحاربي عن الحسن بن عبيد اللَّه قال: قلت لعبد الرحمن بن الأسود ما يمنعك أن (تكون) (١) سألت كما سأل إبراهيم؟ قال: فقال: كان يقال: جردوا القرآن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن اسود سے کہا : تجھے کیا چیز روکتی ہے کہ تو سوال کرے جیسا کہ ابراہیم سوال کرتے ہیں ؟ راوی کہتے ہیں پس آپ نے فرمایا : یوں کہا جاتا تھا : قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (يكون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32259
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8779، 8777M، 8777M1، 32258، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 82، ترقيم محمد عوامة: 30883»