مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32255

باب: قرآن میں اعشار کی نشانی لگانے کا بیان

(التعشير) في المصحف

حدیث نمبر: 32255
٣٢٢٥٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد عن شعيب بن الحبحاب أن أبا العالية كان يكره العواشر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعیب بن الحبحاب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ اعشار کے نشان ڈالنے کو ناپسند کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32255
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30879»