مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من قال: عظموا القرآن باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرآن کی تعظیم کرو
حدیث نمبر: 32231
٣٢٢٣١ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه بن الزبير عن سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره أن يقول: مصيحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد یوں کہنا ناپسند کرتے تھے : چھوٹا سا قرآن۔