مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32209
باب: معوّذتین کا بیان
في المعوذتين
حدیث نمبر: 32209
٣٢٢٠٩ - حدثنا يحيى بن أبي بكير عن إبراهيم بن رافع قال: سمعت سليمان مولى أم علي أن مجاهدا كان يكره أن يقرأ بالمعوذات وحدها حتى يجعل معها سورة (أخرى) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان جو کہ ام علی کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ بلا شبہ حضرت مجاہد ناپسند کرتے تھے کہ وہ صرف معوذات کو اکیلے پڑھیں ۔ یہاں تک کہ وہ اس کے ساتھ دوسری سورت کو ملا لیتے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].