مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32201

باب: ان لوگوں کا بیان جن کو قرآن کا پڑھنا نفع نہیں پہنچائے گا

فيمن لا تنفعه قراءة القرآن

حدیث نمبر: 32201
٣٢٢٠١ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) الأعمش عن سالم بن أبي الجعد عن زياد بن لبيد قال: ذكر رسول اللَّه ﷺ (شيئًا) (٢) فقال: " (وذاك) (٣) عند أوان (٤) ذهاب العلم"، قال: قلت: يا رسول اللَّه، كيف يذهب العلم ونحن نقرأ القرآن، ونقرئه أبناءنا (ويقرئه أبناؤنا) (٥) أبناءهم إلى يوم القيامة؟ قال: "ثكلتك (أمك) (٦) زياد، إن كنتُ لأراك (٧) أفقه رجل بالمدينة، أو ليس هذه اليهود والنصارى يقرأون التوراة ⦗٤٧٣⦘ والإنجيل، لا يعلمون بشيء مما (فيهما) (٨) " (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زیاد بن لبید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بات کا ذکر کیا : پھر فرمایا : یہ علم کے اٹھ جانے کے وقت ہوگا، راوی فرماتے ہیں : میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! علم کیسے اٹھ جائے گا حالانکہ ہم قرآن پڑھتے ہیں اور اپنی اولادوں کو پڑھاتے ہیں اور آگے وہ اپنی اولادوں کو پڑھائیں گے ، یوں سلسلہ قیامت تک جاری رہے گاَ ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تیری ماں تجھے گم پائے اے زیاد ! میں تو تجھے مدینہ میں سب سے سمجھ دار آدمی سمجھتا تھا ! کیا یہ یہود و نصاریٰ تورات اور انجیل نہیں پڑھتے اور یہ لوگ ان میں پائی جانے والی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے ؟

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) في [ك]: (وذلك).
(٤) في [ك]: زيادة (عند).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) في [ط]: (أمره).
(٧) في [هـ]: زيادة (من) أخذًا من ابن ماجه.
(٨) في [جـ، ك]: (فيها).
(٩) منقطع؛ سالم لم يسمع من زياد بن لبيد، أخرجه أحمد (١١٤٧٣)، وابن ماجه (٤٠٤٨)، والبخاري في التاريخ الكبير ٣/ ٣٤٤، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٩٩٩)، والطحاوي في شرح المشكل (٣٠٥)، والطبراني (٥٢٩١)، وأبو خيثمة في العلم (٥٢)، والحاكم ٣/ ٥٩٠، والمزي ٩/ ٥٠٨.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32201
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: سالم لم يلق زيادا . قال سعد الشثري: منقطع؛ سالم لم يسمع من زياد بن لبيد . »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 338، 6562، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4048، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17745، 18201، 18202، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1292، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 305، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5290، 5292، 5291، 5293، ترقيم محمد عوامة: 30825»