مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3219
باب: ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
حدیث نمبر: 3219
٣٢١٩ - حدثنا محمد بن بشر قال: (حدثنا) عمرو بن كثير قال: حدثني ابن كيسان عن أبيه قال: رأيت النبي ﷺ صلى الظهر والعصر في ثوب واحد (متلببا) (١) به (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کیسان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ظہر اور عصر کی نماز اس طرح پڑھی کہ آپ نے ایک کپڑا لپیٹا ہوا تھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (متلببا).
(٢) مجهول؛ لجهالة ابن كيسان، أخرجه أحمد (١٥٤٤٥)، والطبراني (٤٣٧)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٦٤٢)، والبخاري في التاريخ ٧/ ٢٣٢، وابن ماجه (١٠٥٠).