مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كره أن يقول: قراءة (فلان) باب: جو شخص یوں کہنا نا پسند کرے: فلاں کی قراء ت
حدیث نمبر: 32188
٣٢١٨٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم كره أن يقول: قراءة فلان ويقول: كما يقرأ فلان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم یوں کہنا ناپسند کرتے تھے : فلاں کی قراءت ، یوں فرماتے ! جیسا کہ فلاں پڑھتا ہے۔