مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32185
باب: قرآن میں دیکھنے کا بیان
في النظر في المصحف
حدیث نمبر: 32185
٣٢١٨٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن موسى بن علي قال: سمعت أبي قال: أمسكت على فضالة بن عبيد القرآن حتى فرغ منه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو یوں فرماتے ہوئے سنا : میں نے حضرت فضالہ بن عبید کے لیے قرآن تھامے رکھا یہاں تک کہ وہ اس سے فارغ ہوئے۔