حدیث نمبر: 32178
٣٢١٧٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن زر قال: قال عبد اللَّه: أديموا النظر في المصاحف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زرّ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ارشاد فرمایا : مصاحف قرآنی میں اپنی نظر مسلسل جما کے رکھو۔
٣٢١٧٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن زر قال: قال عبد اللَّه: أديموا النظر في المصاحف (١).حضرت زرّ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ارشاد فرمایا : مصاحف قرآنی میں اپنی نظر مسلسل جما کے رکھو۔