مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كره رفع الصوت واللغط عند قراءة القرآن باب: جو شخص ناپسند کرنے آواز اونچی کرنے کو اورشور کرنے کو قرآن کے پڑھے جانے کے وقت
حدیث نمبر: 32176
٣٢١٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن ⦗٤٦٦⦘ الحسن أن النبي ﷺ كان يكره رفع الصوت عند قراءة القرآن (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن پڑھتے وقت آواز بلند کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔