مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32174

باب: جو شخص ناپسند کرنے آواز اونچی کرنے کو اورشور کرنے کو قرآن کے پڑھے جانے کے وقت

من كره رفع الصوت واللغط عند قراءة القرآن

حدیث نمبر: 32174
٣٢١٧٤ - حدثنا ابن إدريس عن الأعمش عن أبي عبد الرحمن قال: القرآن وحشى ولا يصلح (مع) (١) اللغط.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن نے ارشاد فرمایا : قرآن تو اکیلا ہے اور یہ شور کے ساتھ پڑھے جانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

حواشی
(١) في [ك]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32174
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30799»