مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3217
باب: ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
حدیث نمبر: 3217
٣٢١٧ - حدثنا حماد بن مسعدة عن يزيد مولى سلمة (بن) (١) الأكوع قال: كان سلمة يصلي في ثوب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید کہتے ہیں کہ حضرت سلمہ بن اکوع ایک کپڑے میں نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].