مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32168
باب: جو شخص قرآن کے بارے میں جھگڑا کرنے سے روکے
من نهى عن التماري في القرآن
حدیث نمبر: 32168
٣٢١٦٨ - حدثنا مالك (١) حدثنا (أبو) (٢) قدامة قال: حدثنا (أبو) (٣) عمران (الجوني) (٤) عن جندب بن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "اقرأوا القرآن ما ⦗٤٦٤⦘ ائتلفت عليه قلوبكم (٥)، فإذا (اختلفتم) (٦) فيه فقوموا" (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جندب بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قرآن کو پڑھو جب تک اس پر تمہارا دل مانوس رہے اور جب تم اس میں اختلاف کرو تو اٹھ جاؤ۔
حواشی
(١) في [ك]: زيادة (قال).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) تكررت في: [ك].
(٤) في [ط]: (الجرني).
(٥) في [ك]: زيادة (قال).
(٦) في [ك]: (اختلفت).