مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32154
باب: قراء ت میں جلدی کرنے کا بیان
في القراءة يسرع فيها
حدیث نمبر: 32154
٣٢١٥٤ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب قال: كان ابن سيرين إذا قرأ يمضي في قراءته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین جب پڑھتے تو اپنی قراءت میں جلدی کرتے تھے۔