مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32147
باب: قرآن کا جو حصہ مکہ اور مدینہ میں نازل ہوا
ما نزل من القرآن بمكة والمدينة
حدیث نمبر: 32147
٣٢١٤٧ - حدثنا قبيصة عن سفيان عن ليث عن شهر قال: الأنعام مكية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت شھر نے ارشاد فرمایا؛ سورة الانعام مکی سورت ہے۔