مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32142

باب: قرآن کا جو حصہ مکہ اور مدینہ میں نازل ہوا

ما نزل من القرآن بمكة والمدينة

حدیث نمبر: 32142
٣٢١٤٢ - حدثنا وكيع عن سلمة عن الضحاك ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا﴾ في المدينة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا : (اے ایمان والو ! ) یہ آیات مدینہ میں نازل ہوئیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32142
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30767»