حدیث نمبر: 32137
٣٢١٣٧ - (حدثنا أبو بكر) (١) حدثنا معاوية بن (عمرو) (٢) عن زائدة عن عاصم عن زر عن عبد اللَّه عن النبي ﷺ قال: "من أحب أن يقرأ القرآن غضًا كما أنزل فليقرأه على قراءة ابن أم (عبد) (٣) " (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا؛ جو شخص پسند کرتا ہے کہ قرآن کو ویسے ہی تروتازہ پڑھے جیسے وہ اترا تھا۔ پس اس کو چاہیے کہ وہ ابن ام عبد کی قراءت کے مطابق پڑھے۔
حواشی
(١) زيادة في: [ك].
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (عمر).
(٣) في [ك]: (معبد).