حدیث نمبر: 32134
٣٢١٣٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من سره أن يقرأ القرآن رطبًا كما أنزل، (فليقرأه) (١) على قراءة ابن أم (عبد) (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص چاہتا ہے کہ وہ قرآن کو ویسے ہی تروتازہ پڑھے جیسا کہ وہ اترا تھا۔ پس اسے چاہیے کہ وہ ابن ام عبد کی قراءت کے مطابق پڑھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (فليقرأ).
(٢) في [ك]: (معبد).